تمام فیچرز
مشترکہ اِن باکس
مشترکہ واٹس ایپ اِن باکس جس پر پوری ٹیم کام کر سکے
ایک فون ہاتھوں ہاتھ گھمانا بند کریں۔ ہر فرد اپنے کمپیوٹر پر سائن اِن کرتا ہے اور اپنی چیٹس دیکھتا ہے۔
Inbox · All numbers
Mine 0Unassigned 0All 2
Sana Malik
Assigned to Ayesha
Assalam o alaikum!
10:42
Is the blue kurta in stock in M?
10:42
Assigned to Ayesha (shared equally)
منصفانہ تقسیم
نئی چیٹ باری باری اُس کو جاتی ہے جو فارغ ہو۔ اونر اور سپروائزر کسی بھی وقت چیٹ دوسرے کو دے سکتے ہیں۔
نوٹس، ٹیگز اور فوری جوابات
ساتھیوں کے لیے نجی نوٹ چھوڑیں، چیٹس کو ٹیگ کریں اور عام سوالات کا ایک کلک میں جواب دیں۔
اسنوز اور اجتماعی کام
چیٹ کو بعد کے لیے اسنوز کریں، یا کئی چیٹس ایک ساتھ بند، ٹیگ یا اسائن کریں۔
کاروباری اوقات
خوش آمدید اور غیر حاضری کے پیغامات آپ کے اوقات کے مطابق خود جاتے ہیں۔
تمام فیچرز
آج ہی اپنی ٹیم کو ایک اِن باکس دیں
چند منٹ میں مفت ٹرائل شروع کریں، یا ڈیمو بُک کریں اور ہم آپ کو سب کچھ دکھائیں گے۔